سپیکر نے موبائل پر گیم کھیلنے والی خواتین ارکان اسمبلی کو ڈانٹ دیا

سپیکر نے موبائل پر گیم کھیلنے والی خواتین ارکان اسمبلی کو ڈانٹ دیا
سپیکر نے موبائل پر گیم کھیلنے والی خواتین ارکان اسمبلی کو ڈانٹ دیا

  



لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں پارلیمانی سیکرٹری اور ارکان اسمبلی کے درمیان گرما گرم بحث جاری تھی اور اس دوران مسلم لیگ ن کی خواتین ارکان اسمبلی اپنے موبائل پرگیم کھیلنے اور دوسری خواتین ساتھیوں سے مشوروں میں مصروف تھیں۔سپیکر رانا محمد اقبال نے ان کی سرزنش کی اور کہا کہ گپ شپ اور دیگر مصروفیات کیلئے لابی کا انتظام کیاگیاہے وہاں تشریف لے جائیں۔

مزید : لاہور


loading...