عزیر بلوچ کیس،رینجرز نے عبدالقادر پٹیل کو کل صبح 11بجے طلب کر لیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے عبدالقادر پٹیل کو کل صبح 11بجے طلب کر لیا ۔سماءنیوز کے مطابق عزیر بلوچ کے بیانات کی روشنی میں عبدالقادر پٹیل کو آج بھی طلب کیا گیا تھا تاہم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے وہ پیش نہ ہو سکے ۔بتایا گیا ہے کہ عزیر بلوچ کے بیانات پر عبدالقادر پٹیل کو بیان جمع کرانے کے لئے طلب کیا گیاہے۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاو¿ن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔