بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

  



نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارت میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 7بج کر 25منٹ پر آیاہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 7ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے کے باعث تاحال کسی قسم کے جانی ومالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا جس کے باعث لوگ گھروں کی چھتوں اور گلیوں میں نکل آئے ۔بھارتی محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے سونامی کاخطرہ نہیں ہے ۔

مزید : بین الاقوامی