سپریم کورٹ بار نے پاناما لیکس کی تحقیقات ججز سے کروانے کی مخالفت کر دی

سپریم کورٹ بار نے پاناما لیکس کی تحقیقات ججز سے کروانے کی مخالفت کر دی
سپریم کورٹ بار نے پاناما لیکس کی تحقیقات ججز سے کروانے کی مخالفت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ بار نے پاناما لیکس کی تحقیقات ججز سے کروانے کی مخالفت کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کا کہناہے کہ تحقیقات کیلئے حاضر یا ریٹائرڈ ججوں کا کمیشن قبول نہیں ہے ،تحقیقات اقوام متحدہ کی انسداد بد عنوانی کنونشن کے تحت کرائی جائیں ۔سپریم کورٹ بار کے صدر علی ظفر کا کہناتھا کہ عدالتیں تحقیقات ایجنسی نہیں ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -