ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن ،4مشکوک افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن ،4مشکوک افراد گرفتار ،اسلحہ ...
ملتان میں پولیس اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن ،4مشکوک افراد گرفتار ،اسلحہ برآمد

  



ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں چار مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیو زچینل دنیا نیوز کے مطابق ملتان کے علاقے مظفر آباد پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے چار مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

مزید : ملتان


loading...