اقبال ٹاون میں پولیس کا سرچ آپریشن ،15افراد زیر حراست

اقبال ٹاون میں پولیس کا سرچ آپریشن ،15افراد زیر حراست
اقبال ٹاون میں پولیس کا سرچ آپریشن ،15افراد زیر حراست

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے اقبال ٹاون میں سرچ آپریشن کر کے 15مشتبہ افراد کو حراست میںلے لیا ۔نجی نیوز چینل سما نیوز کے مطابق پولیس نے پولیس نے اقبال ٹاون کے علاقے مون مارکیٹ میں سرچ آپریشن کیا اور لوگو ں کے شناختی کوائف چیک کیے ۔اس دوران 15مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

مزید : لاہور


loading...