تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  

نیویارک(صباح نیوز)نیویارک کی عالمی تیل منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان برقرار رہا ،برنٹ 72 ڈالر فی بیرل کی حد پار کر گیا ہے جس کی وجہ امریکا کی شام میں ممکنہ کارروائی کے لئے روس کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے۔۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد مئی کے لئے سپلائی کے سودی67.10 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کے لیے سپلائی کے سودے 3172.26 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -