سلو بھائی رہائی کیلئے ٹوئٹر پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے آبدیدہ

سلو بھائی رہائی کیلئے ٹوئٹر پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے آبدیدہ
سلو بھائی رہائی کیلئے ٹوئٹر پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے آبدیدہ

  

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنے تمام مداحوں کی محبت،حوصلہ افزائی اور حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے جذبات سے مغلوب ہو کر آبدیدہ ہو گئے۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر رہائی پر اپنے تمام مداحوں کی محبت،حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ میرے سے محبت کرنیوالوں نے میرا ساتھ دیا اور کبھی ناامید نہیں ہوئے جس پر ان کی محبت اور حمایت پر شکرگزار ہوں جبکہ سلمان خان نے اپنے تمام پیاروں اور مداحوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید : کلچر