تحریک انصاف کاراستہ روکنے کیلئے مسلم لیگ ن اور ق میں اتحاد متوقع ‘ شہباز شریف ‘ شجاعت پرویز الٰہی میں خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

تحریک انصاف کاراستہ روکنے کیلئے مسلم لیگ ن اور ق میں اتحاد متوقع ‘ شہباز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)متوقع عام انتخابات تحریک انصاف کا راشتہ (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
روکنے کیلئے مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) سے اتحاد متوقع ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف اور چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی سے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ان کا آپس میں اتحاد کرانے میں سینئر سیاستدان اہم رول ادا کر رہے ہیں ۔
اتحاد متوقع