حلقے کے عوام پر مکمل اعتماد کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کرینگے ‘ حسین جہانیاں

حلقے کے عوام پر مکمل اعتماد کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کرینگے ‘ حسین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نواں شہر (نمائندہ پاکستان)کبیروالا سے رکن پنجاب اسمبلی میاں حسین(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ عوام کے دلوں سے نواز شریف اور شہباز شریف کی محبت کم نہ ھوئی،ن لیگ اب بھی پاکستان سب سے بڑی سیاسی جماعت ھے نواز شریف اور میریم نواز شریف بہت جلد کبیروالا کا دورہ کریں گے، عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی،مجھے اپنے حلقے کی عوام پر مکمل اعتماد ھے کہ وہ میری گزشتہ کارکردگی کی بنیاد پر مجھے منتخب کریں گے،6ارب روپے مالیت کے مزید منصوبے مئی میں شروع کیے جارھے ھیں،کبیروالا کا ھر باشعور شہری سمجھتا ھے عوام کی خدمت اور کارکردگی کس کی اچھی ھے،ھم آئندہ الیکشن میں منتخب ھوکر خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے،ان خیالات کا اظہار ٹھل نجیب ممدال سلارواھن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وفد میں جس میں خان ذیشان خان تھہیم،مھر غلام عباس ترگڑ،مھر اصغر علی ترگڑ،خاور عباس گردیزی،نواب صبغت اللہ تھہیم،خان عطا المحسن تھہیم،عاصم شہباز کھنڈوا،مھر سجادحسین ترگڑ،مھر ظفر لک،شامل تھے انہوں نے بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔