فارماسسٹس کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کی منظوری

فارماسسٹس کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کی منظوری

ملتان( وقائع نگار) حکومت پنجاب کی طرف سے صوبہ کے تمام (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

فارماسسٹس کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی ہے جس پر پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن پی پی اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ‘ وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کے علاوہ سیکرٹری ہیلتھ سپشلائزڈ کا شکریہ ادا کیا ۔ حکومت پنجاب کے تحت ہسپتالوں اورمحکمہ صحت میں کام کرنیوالے فارماسسٹ ‘ ڈرگ کنٹرولر و ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کو ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس ملے گا۔

ہیلتھ پروفیشنل الاؤ

مزید : ملتان صفحہ آخر