چڑیا گھر میں ہرن کے بچے کو گود لینے کی تقریب

چڑیا گھر میں ہرن کے بچے کو گود لینے کی تقریب

لاہور( لیڈی رپورٹر) لاہور چڑیا گھر میں ہرن کے بچے کو گود لینے کی تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔سٹی سکول گلبرگ کیمپس کے بچوں نے ہرن کو گود لیا ۔تقریب میں لاہور چڑیا گھر کے ڈائریکٹر حسن علی سکھیرا سمیت دیگر لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر ان بچوں نے ٹیبلو بھی پیش کئے ۔سکول انتظامیہ کی طرف سے لاہور زو کی انتظامیہ کو خوراک کی مد میں ہر ماہ 4500روپے کا چیک بھی ادا کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4