کاشف کلیم کو چیئر مین ایکشن کمیٹی آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بننے پرمبارکباد
لاہور (پ ر)کاشف کلیم (آفس آف ڈائریکٹر ، ایکسائز،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ) کو آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے عہدے داران کی جانب سے چیئر مین (APCA) بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی طرف سے متعین کردہ تمام ذمہ داریوں کواحسن طریقے سے ادا کریں گے۔
ہم اُن کی کامیابیوں کیلئے دل سے دُعا گوہیں۔ چےئرمین ایکشن کمیٹی APCAکاشف کلیم نے اس عظم کااظہار کیا کہ وہ ملازمین کے حقوق کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑیں گے۔