ریذیڈنٹ ایڈیٹر جنگ ظفر آہیر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ’نماز جنازہ آج 9بجے قادر پورراں میں ہوگی

ریذیڈنٹ ایڈیٹر جنگ ظفر آہیر کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ’نماز جنازہ آج 9بجے ...

ملتان (پ ر) روزنامہ جنگ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ظفر آہیر کی بڑی ہمیشرہ (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اور سلیم آہیر کی والدہ بققائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی نمازجنازہ آج صبح 9بجے جنازہ گاہ قادرپوراں میں ادا کی جائے گی

مزید : ملتان صفحہ آخر