سڑک کنارے 32سالہ شخص کی لاش برآمد

سڑک کنارے 32سالہ شخص کی لاش برآمد

ملتان ( کرائم رپورٹر ) عزیز ہوٹل کے قریب سڑک کنارے 32سالہ شخص(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

کی لاش ملی ہے پولیس کے مطابق مرنیوالے کی شناخت سجاد علی کے نام سے ہوئی ہے جو نشہ کا عادی تھا لاش تحویل میں لے کر نشتر منتقل کردی گئی ہے ۔

لاش برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر