الخیر فاؤنڈیشن کی طرف سے فاطمہ میموریل ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

الخیر فاؤنڈیشن کی طرف سے فاطمہ میموریل ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ

لاہور(پ ر) فاطمہ میموریل ہسپتال میں ایک تقریب میں الخیر فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے فاطمہ میموریل ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ دیا گیا۔ الخیر فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے اسسٹنٹ کنٹری ہیڈ ۔ ہمایوں حیدر کی جانب سے ایمبولینس فاطمہ میموریل ہسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسر سجیل بٹ کو سپرد کی گئی۔ تقریب میں پروفیسر جمشید ناصر، ڈاکٹر علی حسن، خالد فاروق ، پروفیسر صولت صدیق اور آزر درانی بھی موجود تھے

مزید : میٹروپولیٹن 1