کار سوار الٹ گیا ، ایک ڈاکو زخمی ہو کر گرفتار ، دوسرا فرار

کار سوار الٹ گیا ، ایک ڈاکو زخمی ہو کر گرفتار ، دوسرا فرار

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان )شاہدرہ کے قریب ڈاکوؤں نے کار سوار کو لوٹ لیا شہریوں اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ شہریوں نے ایک ڈاکو کو کالا خطائی روڈ کے قریب گھیر لیا جس پر شہریوں نے تشدد کر کے ڈاکو کو شدید زخمی کر دیا جسے بے ہوشی کے حالت میں پولیس نے حراست میں لے لیا جبکہ ایک ڈاکو فرار ہو گیا پولیس نے زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال داخل کروا دیا واضح رہے کہ ڈاکوؤں نے وارڈن پولیس نے وردی پہن رکھی تھی تا ہم ڈاکوؤں کے گروہ کا سراغ نہ مل سکا ڈاکوؤ ں نے کار سوار مبین احمد سے نقدی اور موبائل چھینا تھا ۔

مزید :

علاقائی -