عوامی سہولت کیلئے لرننگ لائسنس بنانے کیلئے مقامات کو بڑھا دیا گیا

عوامی سہولت کیلئے لرننگ لائسنس بنانے کیلئے مقامات کو بڑھا دیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک پولیس کی طرف سے شہریوں کی پریشانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی سہولت کے لیے لرننگلائسنس کے بنائے گئے مقامات کو بڑھا دیا گیا تاکہ شہری لرنر لائسنس باآسانی حاصل کرسکیں۔تفصیلات کے مطابق شہربھر میں ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کیلئے انتہائی شاندار اقدام کردیا۔اب لرنر لائسنس کا حصول مزید آسان ہو گیاہے۔شہری لرنر لائسنس اب 7 کی بجائے شہر کے 11 مقامات سے حاصل کر سکیں گے۔

مزید : علاقائی