فیروز والہ :منشیات کیس ‘ خاتون کو 7سال قید، 30ہزار روپے جرمانہ

فیروز والہ :منشیات کیس ‘ خاتون کو 7سال قید، 30ہزار روپے جرمانہ

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان ) ایڈیشنل سیشن جج فیروز والہ نے منشیات کے مقدمہ کے فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ نرگس بی بی کو سات سال قید تیس ہزار روپے جرمانہ جبکہ دو ملزموں حق نواز اور غفار کو آٹھ سال قید اور ساٹھ ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ۔

مزید : علاقائی