والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر 16سالہ لڑکے کی خودکشی کر لی

والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر 16سالہ لڑکے کی خودکشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبر نگار)نشترکالونی کے علاقہ میں 16سالہ لڑکے نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرلی ،پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کرضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقہ میں 16سالہ زبیر نے پڑھائی میں دلچسپی نہ لینے کی وجہ سے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کرنے سے دلبرداشتہ ہوتے ہوئے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جہاں وہ جانبر نہ ہوتے ہوئے چل بسا اس واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

مزید :

علاقائی -