سنگاپور کی مارٹینا نے شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

سنگاپور کی مارٹینا نے شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا

  

گولڈکوسٹ(سپورٹس رپورٹر) سنگاپور کی مارٹینا لنڈسے نے کامن ویلتھ گیمز شوٹنگ ایونٹ میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ ویمنز 50 میٹر رائفل پرون ایونٹ میں سنگاپور کی شوٹر مارٹینا لنڈسے نے ملک کیلئے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، بھارت کی تیجس وانی نے چاندی اور سکاٹ لینڈ کی سیونیڈ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -