آسٹریلیا63گولڈزکیساتھ نمبرون،پاکستان نمبر31پر

آسٹریلیا63گولڈزکیساتھ نمبرون،پاکستان نمبر31پر

میڈلزکی دوڑمیں آسٹریلیاابھی ٓتک پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیاکے 63گولڈ، 46سلوراور 47 برانز، دوسرے نمبرپرانگلینڈنے28گولڈ ،32سلور اور27 برانز، تیسرے نمبرپربھارت نے 14گولڈ،7 سلوراور10 براؤنزمیڈل جیتے۔واضح رہے پاکستان میڈلزکی دوڑ میں31ویں نمبرپرہے۔

پاکستان نے اب تک صرف 3براؤنزمیڈل جیتے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی