میڈل والدین اورقوم کی دعاؤں سے جیتا،بلال بٹ

میڈل والدین اورقوم کی دعاؤں سے جیتا،بلال بٹ

گولڈ کوسٹ (سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ریسلرمحمدبلال بٹ کاکہناہے میڈل والدین اورقوم کی دعاؤں سے جیتایہ میرے لئے بہت خوشی کی بات ہے کہ میں نے ملک کے لئے میڈل جیتا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی