متھالی نے ون ڈے میں نصف سنچریوں کی نئی تاریخ بناڈالی

متھالی نے ون ڈے میں نصف سنچریوں کی نئی تاریخ بناڈالی

  

ناگپور (نیٹ نیوز) بھارتی ٹیم کی کپتان اور سٹار بلے باز متھالی راج نے ویمن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ مرتبہ ففٹی پلس سکور بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی، 50 نصف سنچریاں سکور کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر بھی بن گئیں۔

، انہوں نے گزشتہ روز انگلینڈ ویمن کے خلاف کھیلے گئے آخری اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا،

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -