اپالو سپورٹس کی جیت

اپالو سپورٹس کی جیت

لاہور (سپورٹس ڈیسک) اپالو سپورٹس نے پنجاب کرک�آکلب کو 72 رنز سے شکست دیدی۔ اپالو سپورٹس نے مقررہ 40 اوورز میں 320 رنز بنائے۔ بلال ارشاد نے 86، دلشاد حنیف 60، فیضان رضا 50 اور قاسم اکرم نے 40 رنز بنائے۔ حارث مجید اور محمد سعید نے دو،دووکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پنجاب کلب 248 رنز بناسکی۔ اسد نے 42، حارث 38، علی رضا 33 اور حنیف نے 32 رنز بنائے۔انس رضا نے5شکارکیے۔

، قاسم اکرم 3/24 اور احمد یاسین نے 2/38 وکٹ حاصل کیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی