ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی درخواست پر وکالت لائسنس معطل

ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی درخواست پر وکالت لائسنس معطل

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب بار کونسل نے ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ندیم سرور کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل کے روبرو پیش ہو کر کہا کہ سرکاری ملازم ہوں ،وکالت کا لائسنس رکھنا خلاف قانون ہے ،لائسنس معطلی کی درخواست منظور کر لی جائے جس پر ان کا لائسنس معطل کردیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -