امریکا پوری دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے :بریگیڈئر (ر) نادر میر

امریکا پوری دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے :بریگیڈئر (ر) نادر میر

پاکستان نیشنل ریفارمز موومنٹ پاکستان کے سر براہ بریگیڈئر (ر) نادر میر نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب جو دھمکی دی ہے میں نے اس کا زکر 2013میں اپنی کتاب جیو پولیٹکیس میں کردیا تھا اور اب بھی مین نے اس کا زکر اپنے ایک آرٹیکل کی شکل میں ایک قومی اخبار میں بھی کیا ہے کیونکہ اس وقت امریکہ کا دنیا پر کوئی کنٹرول نہیں رہاہے اس لئے وہ دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہا ہے ۔وہ روز نامہ پاکستان کے مقبول عام سلسلے ایشو آف دی ڈے مین اظہار خیال کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ تقریبا آٹھارہ بیس سالوں سے امریکہ کا دنیا پر کوئی کنٹرول نہیں رہا ہے اور وہ طاقت ھاصل کرنے کے لئے اس طرح کی دھمکیاں دے رہا ہے لیکن پاکستان اور دنیا بھر کے ممالک کو امن کے لئے کوشیں کرتے رہنا چاہئے۔

مزید : صفحہ اول