کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی پھندا ڈال کر خودکشی

کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی پھندا ڈال کر خودکشی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں ایک قیدی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔محمد اکرم لڑائی جھگڑے کے کیس میں کچھ عرصے سے کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید تھا۔جیل ذرائع کے مطابق قیدی نے اپنے ازار بند کا پھندا بنا کر خودکشی کی۔تاہم محمد اکرام کی خودکشی کی وجوہات کا تعین نہیں ہوسکا۔ قیدی کی لاش ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔

خود کشی

مزید :

صفحہ اول -