بھارت فائر بندی معاہدے کے باوجود شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے، ناصر جنجوعہ

بھارت فائر بندی معاہدے کے باوجود شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے، ناصر جنجوعہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے جاپانی سفیر نے ملاقات کی ہے۔مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور جاپانی سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، مشرقی اور شمالی ایشیا میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بھارت فائر بندی معاہدے کے باوجود مسلسل ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنارہا ہے۔ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کا نوٹس لے۔

مزید :

صفحہ آخر -