صحاف کا مستقبل بہت اچھا ہے : مریم نواز

صحاف کا مستقبل بہت اچھا ہے : مریم نواز

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ صحافت کامستقبل بہت اچھاہے ،کیس ہمارے حق میں ہو یا چاہے مخالفت میں ، سب رپورٹ ہو رہا ہے۔ جمعرات کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں مریم نواز نے کہا تمام صحافی نوجوان ہیں اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کر رہے ہیں۔ صحافت کامستقبل بہت اچھاہے ،کیس ہمارے حق میں ہو یا چاہے مخالفت میں ، سب رپورٹ ہو رہا ہے

مزید : صفحہ اول