میاں محمد حنیف کی رسم قل، ڈاکٹر پروفیسر رفعت منورکاچہلم آج نماز عصر کے بعد ہوگا

میاں محمد حنیف کی رسم قل، ڈاکٹر پروفیسر رفعت منورکاچہلم آج نماز عصر کے بعد ...

لاہور ( پ ر )سابق چیئرمین بیت المال و سماجی کارکن میاں محمد حنیف کی رسم قل،سابق ڈائریکٹر پاکستان انسٹی ٹیوٹ کلچرل اینڈ جنرل سا ئنس پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر پروفیسر رفعت منور کی رسم چہلم آج نماز عصر کے بعد5.15پر جامع مسجدانوار مدینہ، سینٹ میری پارک نزد سنٹر پوائنٹ گلبرگ لاہور میں ہو گی۔

مزید : صفحہ آخر