تہمینہ دولتانہ کی پہلی بار احتساب عدالت آمد ، مریم نواز سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں

تہمینہ دولتانہ کی پہلی بار احتساب عدالت آمد ، مریم نواز سے مل کر آبدیدہ ہو ...

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی خاتون رہنما تہمینہ دولتانہ کی پہلی بار احتساب عدالت آمد ، مریم نواز سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں،تہمینہ دولتانہ نے مریم نواز سے کہا آپ لوگ بہت مشکل میں ہیں اللہ آپ کی مشکل آسان کرے۔ جمعرات کو شریف خاندان کے خلاف ایوان فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن )کی خاتون رہنما تہمینہ دولتانہ پہلی بار احتساب عدالت آئیں اور مریم نواز کے ساتھ مل کر آبدیدہ ہو گئیں۔ اس موقع پر تہمینہ دولتانہ نے مریم نواز سے کہا آپ لوگ بہت مشکل میں ہیں اللہ آپ کی مشکل آسان کرے۔

تہمینہ دولتا

مزید : کراچی صفحہ اول