حاجی عبدالرحیم جان کی بیوہ انتقال کرگئیں
شبقدر (نمائندہ خصوصی )ریٹا ئر ڈ پولیس ڈی آئی جی ملک حاجی عبد الر حیم جان مرحوم کی اہلیہ وفات پاچکی مرحو مہ ملک حاجی زیت اللہ جان ،پولیٹیکل انتظامیہ مہمند ایجنسی کے ریٹائر ڈ اکاونٹنٹ ملک بدری زمان ،ڈی ایس پی قادر خان ،ایگریکلچر بینک کے آفیسر ملک طارق خان،پی آئی اے کے محمد اسرار خان ،ڈی ایس پی محمد طاہر خان کی والدہ ،پراجیکٹ کمشنر ملک حاجی ہمایون خان مہمند،ڈاکٹر یعقوب خان مہمند،پشاور ہائی کورٹ کے سینئیر وکیل ملک جہانگیر خان مہمند،سیکر ٹر یٹ کے فنانس آفیسر ملک بحرو اللہ خان مہمندکی چچی،ملک اعجاز مہمند ،ملک محمد شاہد خان سابقہ ناظم ایم سی ون،حاجی فیصل خان مہمند قومی وطن پارٹی پی کے 60کے جنرل سیکر ٹری ،ملک شیراز خان ،قمر زمان عرف قمرو کی دادی تھی مرحومہ کو آبائی گاؤں کے قبر ستان فاطمہ خیل میں بروز جمعرات سپرد خاک کیا گیا مرحومہ کا رسم قُل بروز ہفتہ آبائی گاؤں شبقدر حلیم زئی بحجرہ ملک حاجی عبد اللہ مرحوم ادا ہو گا