گلیا ت ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی کی بورڈ آف نیلا می کمیٹی کا اجلاس
پشاور( سٹاف رپورٹر)گلیا ت ڈو یلپمنٹ اتھا رٹی کی بورڈ آف نیلا می کمیٹی کا اجلاس چےئر مین بورڈ آف نیلا می وڈا ئیر یکٹر جنرل گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کنیز صغریٰ کی زیر صدا رت منعقد ہوا جس میں گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کے 19ریسٹ ہا ؤ سسز ،پا نچ ریسٹ ایریاٹک شا پ اور ٹا لٹ پا نچ سا ل کے لئے نیلا م عا م کے ذریعے کرا یہ پر نیلا می کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں کمیٹی کے ممبرا ن جا وید تر ک،سہیل ہا شمی ،فضل الر حما ن،ارشاد جدو ن، دیگر ممبرا ن اور محکمہ جی ڈی اے کے افسرا ن بھی مو جود تھے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جی ڈی اے کی مذکو رہ املا ک سا لا نہ اوسط آمدن میں اضا فہ کر کے اوپن بو لی کے ذریعے پا نچ سا ل کے لئے کرایہ پر دی جا ئیں گی اور ہر سا ل کرا یہ میں اضا فہ کیا جا ئے گااور اسی طر ح پا نچ ریسٹ ایریا بمعہ ٹک شا پ کو بھی اوپن نیلا می کے ذر یعے پا نچ سا ل کے لئے کرا یہ پر دیا جا ئے گا۔۔اجلاس میں تما م امور پر ارا کین کمیٹی کی تفصیلی چھا ن بین کے بعد فیصلے کئے گئے ۔ڈا ئیر یکٹر جنر ل گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کنیز صغریٰ نے بتا یا کہ اس وقت اتھا رٹی خود ریسٹ ہا ؤس چلا رہی ہے جس کے با عث آمدن سے اخرا جا ت زیادہ ہو رہے ہیںیہ اخرا جات جی ڈی اے کو برداشت کر نے پڑ رہے ہیں اس لئے ان املاک کو صو با ئی حکو مت کی پا لیسی کے تحت پا نچ سا ل کے لئے اوپن بو لی کے ذریعے کرایہ پر دیا جا ئے گاتا کہ گلیا ت ڈویلپمنٹ اتھا رٹی کو زیادہ آمدن ہو اور اس آمدن کو گلیا ت کی تر قی پر خر چ کیا جا ئے ۔انہو ں نے بتا یا کہ اخبا را ت میں اشتہار کے زریعے نیلا می کی تا ریخ مشتہر کی جا ئے گی تاکہ شفا ف طر یقے سے اوپن بو لی منعقد کی جا سکے ۔