یہود و ہنود و امریکہ مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں ،عبداللہ گل

یہود و ہنود و امریکہ مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیل رہے ہیں ،عبداللہ گل

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ڈاکٹر عرفان اشرف سیکرٹری جنرل تحریکِ جوانا ن پاکستان نے اپنے آفس میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل بروز جمعہ کو کشمیریوں پر بھارت سرکار کے ظلم فلسطین میں اسرائیل کی نہتے شہریوں کی قتل وغارت اور افغانستان میں قندوز میں مسجد پر امریکی حملے کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالیں گی جس کی قیادت چیئرمین تحریکِ جوانانِ پاکستان محمد عبداللہ گل کریں گئے ریلی کے تمام شرکا آبپارہ چوک پر اکھٹے ہوں گئے آبپارہ سے ریلی ڈپلومیٹک ایونیو کی طرف مارچ کرے گی امریکی اور انڈین سفارت خانے میں ان مظالم کے خلاف ایک یاداشت بھی پیشکی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر