سپریم کورٹ نے ائرپورٹس پر مسافروں کوسہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے ائرپورٹس پر مسافروں کوسہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق ازخود ...

  

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ملک بھرکے ائرپورٹس پر مسافروں کوسہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا تین رکنی بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکا کہنا تھاکہ مسافروں کی سہولیات سے متعلق کمیٹی تشکیل دیدی ہے، کمیٹی تشکیل دینے کے باعث اس ازخود نوٹس کو نمٹا رہے ہیں۔

از خود نوٹس

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -