وہ خاتون سیاسی رہنماء جو مریم نواز کو احتساب عدالت میں دیکھتے ہی دھاڑیں مار مار کر رونے لگیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
اسلام آباد(آئی این پی) شریف فیملی نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیشیاں بھگت رہی ہے اور ایسے میں کچھ سیاستدان و پارٹی رہنماءقیادت سے اظہار یکجہتی بھی کررہے ہیں،پہلی مرتبہ تمینہ دولتانہ بھی احتساب عدالت پہنچ گئیں ۔
یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
نجی ٹی وی چینل کے مطابق تہمینہ دولتا نہ پہلی بار احتساب عدالت آئیں اور مریم نوازکو دیکھتے ہی جذباتی ہوگئیں، انہیں گلے لگایا اور روپڑیں، ان کاکہناتھاکہ آپ لوگ بہت مشکل میں ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان کرے۔ اس موقع پر مریم نواز کاکہناتھاکہ فیصلہ حق میں ہویا مخالف، سب رپورٹ ہورہاہے ۔