شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
شب معراج آج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

  

اسلام آباد(صباح نیوز) شب معراج آج 26رجب المرجب جمعة المبارک کو عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائیگی۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

ملک بھر کی مساجد اور دیگر مقامات پر تقریبات، محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میں علماءکرام اور مقررین واقعہ معراج شریف پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے اور حضور اکرم کی شان مبارک میں ہدیہ نعت بھی پیش کی جائے گی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد