سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، دو پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، دو پاکستانی جاں بحق
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، دو پاکستانی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں دو پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ 

تفصیلات کے مطابق  فیصل آباد اور اوکاڑہ کے فیاض اور افتخار بسلسلہ روزگار سعودی عرب گئے ہوئے تھے کہ گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگئے، اطلاع ملتے ہی دونوں کے گھروں میں کہرام مچ گیا۔ 

ذرائع کے مطابق دونوں کی  میتیں پاکستان لانے کے لیے اقدامات کئے جارہے ہیں۔