کامن ویلتھ گیمزمیں ایتھلیٹکس،ارشدندیم نے 80.45 میٹر تھروکر کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

کامن ویلتھ گیمزمیں ایتھلیٹکس،ارشدندیم نے 80.45 میٹر تھروکر کے فائنل میں اپنی ...
کامن ویلتھ گیمزمیں ایتھلیٹکس،ارشدندیم نے 80.45 میٹر تھروکر کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

  

گولڈ کوسٹ آسٹریلیا( افضل افتخار) کامن ویلتھ گیمزمیں ایتھلیٹکس کے جیولین کے ایونٹ میں پاکستان کے ارشدندیم نے 80.45 میٹر تھروکر کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ارشد ندیم نے اس کے ساتھ ہی نیا قومی ریکارڈ بھی بناڈالاپچھلاریکارڈ 78.33 تھا فائنل راؤنڈآج کھیلا جائے گا۔ 

مزید : کھیل