کامن ویلتھ گیمز, سنگاپور کی ’’ مارٹینا لنڈسے‘‘ نے شوٹنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لی

کامن ویلتھ گیمز, سنگاپور کی ’’ مارٹینا لنڈسے‘‘ نے شوٹنگ مقابلوں میں طلائی ...
کامن ویلتھ گیمز, سنگاپور کی ’’ مارٹینا لنڈسے‘‘ نے شوٹنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گولڈ کوسٹ آسٹریلیا( افضل افتخار) کامن ویلتھ گیمز، سنگاپور کی مارٹینا لنڈسے نے شوٹنگ مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق بیلمونٹ شوٹنگ سینٹر میں 50 میٹر رائفل شوٹنگ کے فائنل مقابلے میں سنگاپور کی مارٹینا لنڈسے نے 621 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل جیتا۔ بھارت کی تیجاسوانی ساونت نے چاندی اور سکاٹ لینڈ کی میک انتوش نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

مزید :

کھیل -