کامن ویلتھ گیمز, آسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لی

کامن ویلتھ گیمز, آسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لی
کامن ویلتھ گیمز, آسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لی

  

گولڈ کوسٹ آسٹریلیا( افضل افتخار)کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا نے مینز بیچ والی بال مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے فیصلہ کن معرکے میں کینیڈا کو ہرایا۔کولین گاتا بیچ کورٹ میں کھیلے گئے مینز بیچ بال کے فائنل میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے کینیڈا کو 2-1 سے شکست دی اور طلائی تمغہ جیتا۔ فاتح ٹیم کی جیت کا سکور 21-19 ، 18-21 اور 18-16 رہا۔ برانز میڈل میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 2-0 سے شکست دی۔

مزید :

کھیل -