سوئمنگ ٹرائلز کی نئی تاریخ طے کرلی گئی

  سوئمنگ ٹرائلز کی نئی تاریخ طے کرلی گئی

  

نیویارک (یواین پی)امریکی سوئمنگ فیڈریشن نے اولمپک ٹیم کے ٹرائلز کیلئے نئے تاریخ کا اعلان کردیا جو آئندہ سال13سے 20جون تک ہوں گے۔ قبل ا زیں پیراک کی 21جون دوہزار بیس سے کارکردگی جانچنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -