محمد عامر28برس کے ہو گئے

محمد عامر28برس کے ہو گئے

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر 28ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔بائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے محمد عامر پنجاب کے شہر گوجر خان کی تحصیل چنگا بنگیال میں 13 اپریل 1992 کو پیدا ہوئے۔اپنے کیریئر کا آغاز سال 2009 میں سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں کیا جبکہ 2009 میں ہی انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈبیو کیا۔ فاسٹ بولر کی شاندار کارکردگی کے باعث پاکستان ٹیم کئی اہم میچز میں فتحیاب بھی ہوئی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -