ٹینس کے روجرز کپ کا ویمن ایونٹ بھی کرونا وائرس کے باعث ایک سال تک ملتوی

ٹینس کے روجرز کپ کا ویمن ایونٹ بھی کرونا وائرس کے باعث ایک سال تک ملتوی

  

ٹورنٹو: (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹینس کے روجرز کپ کا ویمن ایونٹ بھی کورونا وائرس کے باعث ایک سال تک ملتوی کر دیا گیا۔ٹینس کی ویمن کھلاڑیوں کو روجرز کپ میں اگست میں اِن ایکشن ہونا تھا، وبائی مرض کے باعث اسے بھی ملتوی کر دیا گیا، اب یہ ایونٹ آئندہ سال اگست میں کھیلا جائے گا۔گذشتہ سال روجرز کپ فائنل میں انجری کا شکار سرینا ولیمز ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئی تھیں، کینیڈا کی بیانکا اب 2021 میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -