میرے پرستارجنونی ہیں،ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ

  میرے پرستارجنونی ہیں،ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ

  

لاہور(فلم رپورٹر) حریم شاہ نے کہا کہ میرے پرستار جنونی ہیں جبکہ ٹریفک پولیس اہلکارنے ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کے باوجود جرمانہ نہیں کیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرحریم شاہ نے ایک ویڈیوشیئرکی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنی تین سہیلیوں کے ہمراہ گاڑی میں سوارہیں۔اس کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ پولیس نے ٹریفک کی خلاف ورزی پرمجھے روکا۔

مجھ پرجرمانے کی بجائے، انہوں نے Tiktok ویڈیوز بنانا شروع کردیئے۔ میرے پرستارجنونی ہیں۔

مزید :

کلچر -