وارداتوں کا سلسلہ جاری، ڈاکو لاکوں روپے، زیورات اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار

وارداتوں کا سلسلہ جاری، ڈاکو لاکوں روپے، زیورات اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں نوید کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ40ہز ار روپے کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔ فیکٹر ی ایر یا میں احمد اور فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن و دیگر سا ما ن۔ہڈ یا رہ میں عابد کے گھر سے1لاکھ75ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔مصطفی آ با د کے علا قے میں جاوید کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2 لا کھ کی نقدی اور قیمتی سامان، لو ہا ری میں عامر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر90 ہزار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔منا واں میں نصیر اور فیملی سے2لاکھ 20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن لوٹ لیا۔ لٹن روڈ،ستو کتلہ اورشا ہد رہ سے گاڑیاں اورجو ہر ٹا ؤ ن،گڑ ھی شا ہو،مستی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس،اچھر ہ،گو المنڈ ی سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -