ساندہ پولیس کی کارروائی،2پتنگ فروشوں کوگرفتارکرلیا

ساندہ پولیس کی کارروائی،2پتنگ فروشوں کوگرفتارکرلیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ساندہ پولیس کی کاروائی،دو پتنگ فروش کوگرفتار کر لیا گیا۔ایس ایچ او سا ند ہ انسپکٹر شر جیل بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمر ا ہ کا روائی کے دوران ملزمان کے قبضہ سے 100عدد پتنگیں اور ڈور برآمدکر لی۔ ملزمان مظہر اور زبیر کیخلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -