رائیو نڈ، گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

رائیو نڈ، گھریلو حالات سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)رائیو نڈ کے علا قہ میں گھریلو حالات سے تنگ 18سالہ نوجوان نے خود سوزی کرلی۔تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ کے علاقہ حیات کالونی کے رہائشی 18سالہ محمد توقیر نے گھریلو حالات سے تنگ آکر پٹرول چھڑک لیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔پو لیس کے مطا بق مختلف پہلو ؤ ں پر تفتیش جا ری ہے۔ جلد ہی اصل حقا ئق سا منے آ ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -