پولیس نے مختلف علاقوں سے 38پتنگ باز وں کو گرفتار کر لیا

  پولیس نے مختلف علاقوں سے 38پتنگ باز وں کو گرفتار کر لیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) پو لیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر تے ہوئے پتنگ بازی کر نیوالے 38 سے زائد افراد کو گر فتار کر کہ درجنوں پتنگیں اور چر خیاں بر آ مد کر کے مقد مات درج کر لئے۔

مزید :

علاقائی -